Today we have brought for you a Kundan bridal necklace set. This necklace is made of 21 carat yellow gold and the Kundan work done in the necklace is also done in Zircon and this necklace can be worn in any wedding You can wear this necklace together in any wedding so this necklace is made for wedding. We hope you will like this necklace very much and if you want to wear this necklace then definitely wear it. You have to buy this necklace from us.
اسلام علیکم
آج ہم آپ کے لئے لائے ہیں ایک کندن دلہن نیکلس سیٹ یہ نیکلس اکیس کیرٹ پیلے سونے میں بنا ہوا ہے اور اس میں نیکلس میں جو کندن کا کام ہوا ہے وہ بھی زرکن میں کیا گیا ہے اور یہ نیکلس کسی بھی شادی میں پہنا جاسکتا ہے آپ کسی بھی شادی میں اس نیکلس کو ایک ساتھ پہن سکتی ہیں اس لئے یہ نیکلس بنایا ہی شادی کے لئے گیا ہے ہم امید کرتے ہیں آپ کو یہ نیکلس بہت پسند آئیں گے اور آپ یہ نیکلس پہنا چاہیں گی تو ضرور پہنیں پر اس کو پہنے کے لئے آپ کو یہ نیکلس ہم سے خریدنا ہوگا
No comments:
Post a Comment