Here we are at your service today. There is a very beautiful necklace specially made for your wedding. This necklace is made in 21 carat gold and in this necklace we have done the work of zircon. This necklace is very big. That is why this necklace is commonly known as Queen Necklace Set. In this necklace we have also done simple work and in this necklace we have also put Indian rubies and in this necklace we have also made a bond with this necklace. This necklace consists of two parts, one part of it is called necklace and the other part is called drumming and one part of this necklace is for simplification work. If you want, you can make necklace for your wedding. Pick up the phone and contact us. We are waiting for your call.
اسلام علیکم
دیکھے آج ہم آپ کی خدمت میں لے کر حاضر ہوے ہیں ایک نہایت ہیں خوبصورت نیکلس جو خاص آپ کی شادی کے لئے بنایا گیا ہے یہ نیکلس اکیس کیرٹ سونے میں بنایا ہے اور اس نیکلس میں ہم نے زرکن کا کام کیا ہے یہ نیکلس بہت بڑا ہے اس لئے اس نیکلس کو عرف عام میں رانی نیکلس سیٹ کہتے ہیں اس نیکلس میں ہم نے کے ساتھ سادہ کاری کام بھی کیا ہے اور اس نیکلس میں ہم نے انڈین یاقوت بھی لگائے ہیں اوراس نیکلس میں ہم نےاس نیکلس کے ساتھ بندیا بھی بنائی ہے یہ نیکلس دو حصوں پر مشتمل ہے اس کا ایک حصہ جو ہے اس کو ہار کہتے ہیں اور دوسرے حصے کو ڈھولنا کہتے ہیں اوراس نیکلس کے ایک حصہ سادہ کاری کام کا ہے آپ چاہیں تواس نیکلس کو اپنی شادی کے لئے ہم سے بنواسکتی ہیں تو چلیں فون اٹھائیں اور ہم سے رابطہ کریں ہم آپ کی کال کے منتظر ہیں
No comments:
Post a Comment