may peace be upon you
Today we have made for you a very beautiful wedding necklace set which we have made in eighteen carat gold and in this wedding necklace set we have also added dark colored beads and black pearls and in this necklace set we have They also wear white pearls. This wedding set is usually worn by people at weddings. This necklace is more popular in Pakistan, Bangladesh and India. We are sure that you will like this necklace very much.
اسلام علیکم
آج ہم آپ کے لئے بنایا ہے بہت ہی خوبصورت ویڈنگ نیکلس سیٹ جو ہم نے اٹھاراں کیرٹ سونے میں بنایا ہے اور اس ویڈنگ نیکلس سیٹ میں ہم نے ڈارک کلر کے ذرکن بھی لگائے ہیں اور کالے موتی بھی لگائے ہیں اور اس نیکلس سیٹ میں ہم نے سفید موتی بھی لگائے ہیں یہ ویڈنگ سیٹ عام طور پر لوگ شادی میں پہنتے ہیں یہ نیکلس پاکستان بنگلہ دیش اور انڈیا میں زیادہ پسند کیا جاتا ہے ہم کو یقین ہے یہ نیکلس آپ کو بہت پسند آئے گا
No comments:
Post a Comment