By Aamir Mannan.
may peace be upon you
Today we have made for you a beautiful necklace. I have made it in 21 carat gold and I have done good deeds in this necklace which is generally very popular in Bangladesh, India, Nepal, Africa and Pakistan. Other countries do this work by machine, but most of the work is done in Asian countries, especially by hand. The handicrafts men are also found in these countries. In this necklace, I have put rubies and golden pearls and These stones weigh one hundred and sixty carats. This necklace is specially made for women only but if girls want to wear it on their wedding occasion they can also wear it but it will look good on the neck of women. Contact us now to get it.
اسلام علیکم
آج ہم نے آپ کے لئے بنایا ہے ایک خوبصورت نیکلس اس کو میں نے اکیس کیرٹ سونے میں بنایا ہے اور اس نیکلس میں نے سداکاری کا کام کیا ہے جو عام طور پر بنگلادیش میں بھارت نیپال افریقہ اور پاکستان علاوہ دنیا بھر میں بہت پسند کیا جاتا ہے دوسرے ملکوں یہ کام مشینے کرتی ہیں لیکن زیادہ تریہ کام ایشاء کے ملکوں میں خاص طور پر ہاتھ سے کیا جاتا ہے سداکاری کا کام ہاتھ سے کرنے والے کاریگر بھی ان ہی ملکوں میں ملتے ہیں اس نیکلس میں میں نے یاقوت اورگولڈن موتی لگائے ہیں اور ان پتھروں کا وزن ایک سو ساٹھ کیرٹ ہے یہ نیکلس خاص طور پر صرف عورتوں کے لئے بنایا گیا ہے لیکن اگر لڑکیاں بھی اسے اپنی شادی کے موقع پر پہنا چاہیں تو پہن سکتی ہیں پر عورتوں کی گردن میں ہی اچھا لگے گا تو اس نیکلس کو حاصل کرنے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں
No comments:
Post a Comment