Silver Palen Baali
By Aamir Mannan.
May peace be upon you-
Today we have brought for you a silver earring which is made of pure silver and in it we have made a cut and this earring we have made for Begum Yunus is our very old customer and often from us. Jewelry keeps making and if you also want to make such earrings then contact us. We can also make all kinds of jewelry for you.
اسلام علیکم-
آج ہم آپ کے لیے لائے ہیں ایک چاندی کی کان بالی جو خالص چاندی میں تیار کی گئی ہے اور اس میں ہم نے کٹک کا کام کیا اور یہ بالی ہم نے بیگم یونس کے لئے بنائی ہے وہ ہماری بہت پورانی گاہک ہیں اور اکثر ہم سے زیورات بنواتی رہتی ہیں اور اگر آپ کو بھی اس طرح کی بالیاں بنوانی ہیں تو ہم سے رابطہ کریں ہم آپ کے لیے بھی ہر قسم کے زیورات بنا سکتے ہیں
No comments:
Post a Comment