Today we bring you a very beautiful pendant and tops. We made it in 18 carat gold and we made diamond work in this pendant set and the weight of the diamond in this pendant set is 45 carats. And we have also done the work of Kundan in this pendant set. And we made this pendant set at the request of Mrs. Emad. And Mrs. Emad wore this pendant set to an event and if you like this pendant set then we can make this pendant set for you too.
اسلام علیکم
آج ہم آپ لئے لائے ہیں ایک بہت ہی خوبصورت لاکٹ اور ٹوپس یہ ہم نے اٹھاراں کیرٹ سونے میں بنائے ہیں اور اس لاکٹ سیٹ میں ہم نے ہیرے کا کام کیا ہے اور اس لاکٹ سیٹ میں ہیرے کا وزن پینتالیس کیرٹ ہے اورہم نے اس لاکٹ سیٹ میں کندن کا کام بھی کیا ہے اور یہ لاکٹ سیٹ ہم نے مسز عماد کے کہنے پر بنایا ہے
اور مسز عماد کو یہ لاکٹ سیٹ کسی تقریب میں پہنا ہے اور اگر آپ کو یہ لاکٹ سیٹ پسند آیا ہو تو ہم آپ لئے بھی اس طرح کے لاکٹ سیٹ بنا سکتے ہیں
No comments:
Post a Comment