In today's jewelry we have brought for you a ruby pendant earring. We have made this pendant earring in 21 carat gold and in this pendant earring we have done the work of Kundan and on this pendant earring and this pendant earring we have made white. Gold-plated so the viewers think that this pendant is made of twinkling white gold and to enhance the beauty of this pendant set we have also added white zircon in it. We believe this pendant. You will love the set.
اسلام علیکم
آج کی جیولری میں ہم لائے ہیں آپ کے لیے ایک یاقوت کا لاکٹ جھمکی یہ لاکٹ جھمکی ہم نے اکیس کیرٹ سونے میں بنایا ہے اور اس لاکٹ جھمکی میں ہم نے کندن کا کام کیا ہے اور اس لاکٹ جھمکی اور اس لاکٹ جھمکی پر ہم نے سفید سونے کا پانی چڑھایا ہے اس وجہ سے دیکھنے والوں کو لگتا ہے کے یہ لاکٹ جھمکی سفید سونے کا بنا ہوا ہے اور ہم نے اس لاکٹ سیٹ کی خوبصورتی کو بڑھانے کے لئے ہم نے اس میں سفید زرکن بھی جڑے ہیں ہم کو یقین ہے یہ لاکٹ سیٹ آپ کو بہت پسند آئے گا
No comments:
Post a Comment