Today we have brought for you an Indian bridal bracelet which we have made in 21 carat yellow gold and its design is made from casting and in this bracelet we have also put pearl and emerald stones and in this bracelet we have We have stamped it and also made a gold ring. We have made it specially for the wedding. We hope you will like it and if you want to make this bracelet, don't delay. Can give.
اسلام علیکم
آج ہم آپ کے لئے لائے ہیں ایک انڈین برائیڈل کڑے جو ہم اکیس کیرٹ زرد سونے میں بنائے ہیں اور اس کا ڈیزائن کاسٹنگ سے تیار کیا گیا ہے اور اس بریسلٹ میں ہم نے موتی اور زمرد پتھر بھی لگائے ہیں اور اس بریسلٹ میں میں ہم نے ٹھپے کا کام کیا ہے اور سونے کی انگوٹھی بھی بنائی ہے یہ ہم نے خاص شادی کے لئے بنایا گیا ہے امید ہے آپ کو اچھا لگے گا اور اگر آپ کو یہ بریسلٹ بنوانا ہو تو دیر نہ کریں ہم سے کہیں ہم آپ نےبریسلٹ تیار کر کے دے سکتے ہیں
No comments:
Post a Comment