We have made for you a wedding necklace and earrings with earrings which we have made in 21 carat silver. This necklace is usually worn on the occasion of marriage and in this necklace we have done the work of simplification. This work is also called saw work in common parlance and in this necklace we have also done the work of white pearls and also champagne color pearls and in this necklace we have also done the work of zircon and we hope If you would like this necklace, please contact us now to get this necklace.
اسلام علیکم
ہم نے آپ کے لئے بنایا ہے ایک شادی کا نیکلس اور اس کے ساتھ کانوں کے لئے جھمکے جو ہم نے اکیس کیرٹ چاندی میں بنائے ہیں یہ نیکلس عام طور پرشادی کے موقع پر پہنا جاتا ہے اور اس نیکلس میں ہم سادہ کاری کا کام کیا ہے اس کام عام زبان میں آری کا کام بھی کہتے ہیں اور اس نیکلس میں ہم نے سیفد موتی کا کام بھی کیا ہے اور اس کہ ساتھ شیمپین کلر کے موتی بھی ہیں اور اس نیکلس میں ہم نے زرکن کا بھی کام کیا ہے اور ہم امید کرتے ہیں آپ کو یہ نیکلس بہت پسند آئے گا تو اس نیکلس کو حاصل کرنے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں
No comments:
Post a Comment