Today we show you the necklace that is popular in every country of the world. A beautiful necklace set made in pure silver is called a queen necklace set. It is usually worn at weddings. Women and girls like this a lot. They are also known as Queen Set in Pakistan, India and Sri Lanka. This Queen Set is very popular in this necklace. We have also done the work of pearl and zircon and with this necklace we have also made slaves who We hope you enjoy this necklace.
السلام عليكم
نعرض لكم اليوم القلادة التي تحظى بشعبية في كل دول العالم.طقم عقد جميل مصنوع من الفضة النقية يسمى مجموعة عقد الملكة ، وعادة ما يتم ارتداؤه في حفلات الزفاف. النساء والفتيات مثل هذا كثيرا. مثل Queen Set في باكستان والهند وسريلانكا. تحظى مجموعة الملكة هذه بشعبية كبيرة في هذه القلادة ، وقد قمنا أيضًا بعمل اللؤلؤ والزركون وبهذه القلادة صنعنا أيضًا عبيدًا نأمل أن تستمتعوا بهذه القلادة.
آج ہم آپ کو دکھاتے ہیں وہ نیکلس جو دنیا کے ہر ملک میں پسند کیا جاتا ہے ایک خوبصورت ہار سیٹ جو پیور چاندی میں بنایا گیا ہے اس کو رانی ہار سیٹ کہتے ہیں یہ عام طور شادی کے موقع پر پہناجاتا ہے عورتیں اور لڑکیاں ایسے بہت پسند کرتی ہیں ان کو عرف عام میں رانی سیٹ بھی کہتے ہیں پاکستان انڈیا اور سری لنکا میں یہ رانی سیٹ بہت پسند کے جاتے ہیں اس ہار میں ہم نے موتی اورذرکن کا کام بھی کیا ہے اوراس ہار کے ساتھ ہم نے بندے بھی بنائے ہیں جو اس کی خوبصورتی میں اضافہ کرتی ہے ہم کو امید ہے یہ ہار آپ کو پسند آئے گا.
No comments:
Post a Comment