By the way, there is no shortage of goldsmiths all over the world. There is more than one artisan in every country. They know how to make the best work. Despite this, Pakistanis have also made their place to make gold work. This is the reason. Pakistani jewelery is very popular in the world and especially emerald jewelery is very popular. The main reason is that emerald is found in Pakistan and emerald is considered to be the best stone in the world. A very beautiful emerald bridal necklace is presented in the service of. This necklace also has diamond and ruby work with emerald which adds to its beauty. We hope you will like our effort.
السلام عليكم
بالمناسبة ، لا يوجد نقص في الصاغة في جميع أنحاء العالم. هناك أكثر من حرفي واحد في كل بلد. يعرفون كيف يصنعون أفضل عمل. على الرغم من هذا ، فقد اتخذ الباكستانيون مكانهم أيضًا لصنع الذهب. هذا هو السبب .. المجوهرات الباكستانية تحظى بشعبية كبيرة في العالم وخاصة المجوهرات الزمردية تحظى بشعبية كبيرة. والسبب الرئيسي هو أن الزمرد موجود في باكستان ويعتبر الزمرد أفضل حجر في العالم. يتم تقديم عقد زفاف من الزمرد الجميل للغاية في خدمة. هذه القلادة أيضًا بها عمل الماس والياقوت مع الزمرد مما يزيد من جمالها.نأمل أن يعجبك جهدنا
ویسے تو دنیا بھر میں سونے کا کام کرنے والوں کی کمی نہیں ہے ہر ملک میں ایک سے بھڑ کر ایک کاریگر موجود ہیں اچھے سے اچھا کام بنانا جانتے ہیں اس کے باوجود پاکستانیوں نے بھی سونے کا کام بنانے اپنا مقام بنایا ہے یہ ہی وجہ ہے کے دنیا میں پاکستانی جولری بہت پسند کی جاتی ہے اور خاص طور پرزمرد کی جولری تو بہت زیادہ مقبول ہے اسکی بڑی وجہ یہ ہے کے زمرد پاکستانن میں پایا جاتا ہے اور دنیا میں سب سے اچھا پتھر زمرد پاکستانی ہی سمجھا جاتا ہے تو آج ہم آپ کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں ایک نہایت ہی خوبصورت زمرد کا دلہن نیکلس اس نیکلس میں زمرد کے ساتھ ہیرے اور یاقوت کا کام بھی کیا گیا ہے جو اسکی خوبصورتی میں اضافہ کرتا ہے ہم امید کرتے ہیں آپ کو ہماری کوشش پسند آئے گی
No comments:
Post a Comment